11 ستمبر 2010 - 19:30

افغانستان کےصدرحامدکرزئی نے امریکہ اورنیٹوکی اسٹرٹیجی پرتنقید کی ہے جوعام شہریوں کی موت کاسبب ہے۔

افغان صدرکےدفتر نےآج (اتوار) ایک بیان میں امریکہ کی زیرکمان فوج سےمطالبہ کیاہے کہ وہ دہشتگردی کےخلاف اپنی اسٹریٹیجی پرنظرثانی کرے۔حامدکرزئی نےاپنےبیان میں غیرملکی فوجیوں کےحملوں میں بےگناہ افغان شہریوں کی ہلاکت کی جانب اشارہ کرتےہوئے اس طرح کےواقعات کوروکنےکامطالبہ کیا۔افغان صدرکےبیان میں آیاہے کہ افغانستان کےدیہات دہشتگردی کےپنپنےاور پروان چڑھنے کی جگہ نہیں ہیں اوراس ملک کےبےگناہ عوام کودہشتگردی کےخلاف جنگ کی بھینٹ نہیں چڑھنا چاہئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110